
اعمال شفاء
شیخ الوظائف کی جانب سے سالہ سال سے آزمودہ وظائف با اجازت سب کے لیے عام۔ یہ وظٓئف اللہ جل شانہٗ کی مدد حاصل کرنے کیلئے اہل اللہ سے ثابت ہیں۔
مزید پڑھیںدو انمول خزانہ
ہزاروں اکابرین اور اولیاء کا آزمودہ مختصر مجموعہ وظائف جو شیخ الوظائف سالہ سال سے لوگوں میں تقسیم کر ہے ہیں۔ جس سے لاکھوں لوگوں کے مسائل حل ہوئے پریشانیاں ٹلیں۔
مزید پڑھیںٹوٹکے
انسانیت کی بقاء قدرتی چیزوں اور ٹوٹکوں میں ہے۔ جتنا ہم قدرتی چیزوں سے دور جا رہے ہماری زندگی میں لا علاج بیماریاں بڑھتی جا رہیں۔ اسی لیے عبقری نے آپ کے لیے قدرتی علاج اور ٹوٹکے لایا۔۔۔
مزید پڑھیں
عثمان شامی.
13 hr ago
چند بار یہ دعا پڑھی مسائل حل
اس دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پا ک غیبی رزق عطا فرماتے ہیں۔ خیر وبرکت عطا فرماتے ہیں جہاں سے رزق کا کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہو، انسان مایوسی اور ناامید ی کی اتھا ہ گہر ائی میں گرا ہوا ہو، ایسے شخص پر سے پریشانی دور ہو جاتی ہے ،اس شخص کا دستر خوان نہایت ہی وسیع ہوجا تا ہے ،اللہ پا ک کے فضل وکرم سے نسلو ں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہوجا تا ہے ۔رمضان شریف میں افطاری کے وقت پڑھنا رزق کے۔۔۔
عبقری یہ اعمال کہاں سے لے آیا؟
شیخ الوظائف اور عبقری تسبیح خانہ جو اعمال دے رہا کیا ان کی کوئی سند بھی ہے؟ یاد رکھیں عبقری وظیفے بناتا نہیں بتاتاہے۔ عبقری تسبیح خانہ کے بتائے ہوئے تمام اعمال کے حوالہ جات آپ کو دیے گئے لنک پر مل جائیں گے۔
مزید جانیے
گیلری
سفر عراق
شیخ الوظائف کے سفر عراق کا تصویری مجموعہ
November 2021
گیلری
سفر شام
شیخ الوظائف کے سفر شام کا تصویری مجموعہ
November 2021
گیلری
سفر مصر
شیخ الوظائف کے سفر مصر کا تصویری مجموعہ
December 2023